اپنی خالہ کے نام گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے شہر آنے کی دعوت دینے اور سیر کا پروگرام ترتیب دینے کے لیے خط لکھیے
Answers
Answered by
23
Answer:
میں موسم گرما میں چھٹیوں کے دوران اپنے شہر کا دورہ کرنے کے لئے آپ کو دعوت دیتا ہوں.
Answered by
35
Answer:
اسلام علیکم
بہت دن ہوئے تمہارا کوئی خط نہیں آیا. اللہ کرے آپ خیریت سے ہوں. گرمیوں کی چھٹیاں ہوگئی ہے. تمہیں یاد ہو گا جب میں پچھلے ماہ آپ کے گھر آیا تھا آپ نے وعدہ کیا تھا کہ میں چھٹیاں آپ کے ساتھ گزاروں گی. اور آپ کی امی ابو نے بھی اجازت دی تھی. اب آپ اپنے وعدے کے مطابق جلدی سے کراچی آنے کی تیاری کریں. امی ابو بھی آپ کا انتظار کر رہے ہیں. ہم سیر بھی کریں گے اور پڑھائی بھی کریں گے. اب جلدی سے آنے کی تیاری کریں اور مجھے بھی اطلاع کر دیجئے گا. اپنے امی ابو اور بھائی بہنوں کو میرا بہت بہت سلام کہنا.
آپ کا ا ب ج
Similar questions