World Languages, asked by Anonymous, 11 months ago

حضرت اسماعیل والدہ کا نام کیا تھا؟

Answers

Answered by Rishail
3

Answer:

Explanation:

حضرت اسماعیل والدہ کا نام حضرت ہاجرہ ہے۔

Answered by sagarnirapure914
18

Answer:

سانچہ دستاویز دیکھیے

ہاجرہ (عبرانی: הָגָר؛ یونانی: Ἄγαρ Agar؛ لاطینی: Agar؛ عربی: هاجر) ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اور اسماعیل کے والدہ ماجدہ ہیں۔ ہاجرہ مصریہ کی اولادبنی اسمعیل کہلائی۔ اور آگے چل کر قریش اسی کی ایک شاخ پیدا ہوئی۔ ان کا وطن عرب رہا۔یہ بادشاہ نے سارہ کو بطور خدمتگار دی فرعون مصر نے سارہ کو اپنی بیٹی جن کا نام ہاجرہ تھا، خدمت گزاری کے لیے دے دی تھی، سارہ نے یہی ہاجرہ ابراہیم کو عطا کر دیں اور ابراہیم نے ان سے نکاح کر لیا، انہی ہاجرہ کے بطن سے یہ صاحبزادے پیدا ہوئے اور ان کا نام اسماعیل رکھا گیا۔ ابوہریرہ (رض) روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا

Similar questions