World Languages, asked by Anonymous, 11 months ago

حضرت اسماعیل والدہ کا نام کیا تھا؟

Answers

Answered by Rishail
4

Answer:

Explanation:

حضرت اسماعیل والدہ کا نام حضرت ہاجرہ ہے۔

Answered by sagarnirapure914
22

Answer:

ر اسماعیل کے والدہ ماجدہ ہیں۔ ہاجرہ مصریہ کی اولادبنی اسمعیل کہلائی۔ اور آگے چل کر قریش اسی کی ایک شاخ پیدا ہوئی۔ ان کا وطن عرب رہا۔[1] یہ بادشاہ نے سارہ کو بطور خدمتگار دی فرعون مصر نے سارہ کو اپنی بیٹی جن کا نام ہاجرہ تھا، خدمت گزاری کے لیے دے دی تھی، سارہ نے یہی ہاجرہ ابراہیم کو عطا کر دیں اور ابراہیم نے ان سے نکاح کر لیا، انہی ہاجرہ کے بطن سے یہ صاحبزادے پیدا ہوئے اور ان کا نام اسماعیل رکھا گیا۔[2] ابوہریرہ (رض) روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ابراہیم نے سارہ کے ساتھ ہجرت کی ان کو لے کر ایسی آبادی میں پہنچے جہاں باشاہوں میں سے ایک بادشاہ یا ظالم حکمرانوں میں سے ایک ظالم حکمران رہتا تھا اس سے بیان کیا گیا کہ ابراہیم یہاں ایک خوبصورت عورت لے کر آئے ہیں آپ کے پاس اس نے ایک آدمی دریافت کرنے کو بھیجا کہ اے ابراہیم یہ عورت تمہارے ساتھ کون ہے آپ نے فرمایا میر

Similar questions