اسلام کا پہلا شہید کون تھا؟
Answers
Answered by
5
Answer:
اسلام کی پہلی شہادت حضرت حارث بن ابی ہالہ تھیں
Answered by
16
Answer:
عمار بن یاسر، (کنیت ابو یقظان ) یاسر بن عامرکے بیٹے تھے اور صحابی بھی تھے عمار بن یاسر نے دوراسلام کے شروع میں اسلام قبول کیا۔ ان کے والد یاسر اور والدہ سمیہ اسلام کے پہلے شہیدوں میں سے تھے۔ عمار بن یاسر حبشہ کو ہجرت کرنے والوں کے سربراہ تھے۔ جنگ بدر اور دیگر جنگوں میں شریک تھے اور صلح حدیبیہ میں بھی شامل تھے۔ ان کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ انہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔[1] آپ کی شہادت علی کے دورِ خلافت میں 37ھ میں جنگ صفین میں ہوئی جس میں آپ علی بن ابی طالب کی طرف سے لڑے اور معاویہ بن ابو سفیان کی فوج مد مقابل تھی۔
Similar questions