World Languages, asked by Anonymous, 11 months ago

کلمہ طیبہ کے کتنے حصے ہیں؟

Answers

Answered by sagarnirapure914
17

Answer:

Hola.......

ہیں

"لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ" اور "مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ "

دونوں میں 12 , 12 حرف ہیں۔ دونوں نقطوں کے بغیر ہیں۔

پہلا حصہ مقصدِ زندگی بتاتا ہے، دوسرا حصہ طرزِ زندگی۔

اور12+12 حروف تقاضہ کرتے ہیں کہ انسان اپنی 12+12 گھنٹے کی زندگی اللہ عزوجل اور اس کے رسولﷺ کی رضا کے مطابق گذارے۔

پہلے حصے میں نقطے نہ ہونے میں یہ اشارہ ہے کہ اللہ عزوجل کا کویٔ شریک نہیں حتٰی کہ ایک نقطہ بھی نہیں،

دُوسرےحصے میں یُوں نقطہ نہیں کہ یہاںبھی کویٔ ثانی نہیں اورذرا سی بھی نقطہ چینی اسلام سے خارج کر دیتی ہے

دنیا کا سَب سے خوبصورت جملہ جِسے بغیر ہونٹ ہِلاے ادا کِیا جاسکتا ہے، وہ ہے لَا اِلہَ اِلاَ اللہ

کلمے کے اِس اوّل حصّے میں یہ حکمت پوشیدہ ہے کہ ایک مَرتا ہوا آدمی بھی جو نقاہت کے باعث اپنے ہونٹوں کو ہِلانے سے قاصر ہو وہ بھی یہ کلمہ آسانی

Answered by Anonymous
1

°◉◈✿。 [ Hєℓℓσ ] 。✿◈◉°

   ☟=============☟

     ⒶⓃⓈⓌⒺⓇ

   ☟=============☟

"لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ" اور "مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ "

دونوں میں 12 , 12 حرف ہیں۔ دونوں نقطوں کے بغیر ہیں۔

پہلا حصہ مقصدِ زندگی بتاتا ہے، دوسرا حصہ طرزِ زندگی۔

اور12+12 حروف تقاضہ کرتے ہیں کہ انسان اپنی 12+12 گھنٹے کی زندگی اللہ عزوجل اور اس کے رسولﷺ کی رضا کے مطابق گذارے۔

پہلے حصے میں نقطے نہ ہونے میں یہ اشارہ ہے کہ اللہ عزوجل کا کویٔ شریک نہیں حتٰی کہ ایک نقطہ بھی نہیں،

دُوسرےحصے میں یُوں نقطہ نہیں کہ یہاںبھی کویٔ ثانی نہیں اورذرا سی بھی نقطہ چینی اسلام سے خارج کر دیتی ہے

دنیا کا سَب سے خوبصورت جملہ جِسے بغیر ہونٹ ہِلاے ادا کِیا جاسکتا ہے، وہ ہے لَا اِلہَ اِلاَ اللہ

کلمے کے اِس اوّل حصّے میں یہ حکمت پوشیدہ ہے کہ ایک مَرتا ہوا آدمی بھی جو نقاہت کے باعث اپنے ہونٹوں کو ہِلانے سے قاصر ہو وہ بھی یہ 

Similar questions