جوہری کمیت کے لیے نمونہ جو ہر ضرورت کو واضح کیجیے۔
دو نمونہ جوہروں کی معلومات دیکھے۔
Answers
Answered by
0
Answer:
جوہری کمیت کے لیے نمونہ جو ہر ضرورت کو واضح
follow me and please mark as the brainliest my friend follow me and please mark as the brainliest my friend
Answered by
1
Answer:
ہلکے آیسوٹوپ میں چھ پروٹون اور چھ نیوٹرون ہوتے ہیں۔ اسے 12C سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ ایٹم دوسرے ایٹموں اور ایٹمی ذرات کے لیے ایک معیار مانا گیا ہے اور اس کی کمیت کو amu 12 مانا گیا ہے۔ اگر کوئی ایٹم ہلکے کاربن سے بارہ گنا کم کمیت رکھتا ہے تو اس کی کمیت ایک amu کہلائے گی۔ ایک amu یعنی ایک ڈالٹن 1.66053886x10-24 گرام کے برابر ہوتا ہے یعنی 931.494 میلین الیکٹرون وولٹ کے برابر ہوتا ہے۔
کاربن کی دوسری قسم کے ایٹم میں چھ پروٹون کے ساتھ سات نیوٹرون ہوتے ہیں۔ اس کی کمیت 13.003355 amu ہوتی ہے۔ اسے 13C سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ کاربن کے دوسرے آیسوٹوپ پائیدار نہیں ہوتے۔
#sosan ♥️
Similar questions