سوال
وہ کون سی سبزی ہے جس کے نام کا پہلا
حرف ہٹا دیا جائے تو ایک بہت ہی قیمتی پتھر
کا نام بن جاتا ہے اگر آخری حرف ہٹا دیا
جائے تو ایک بہت ہی اچھی ڈش کا نام بن
جاتا ہے اور اگر پہلا اور آخری حرف ہٹایا
جائے تو ایک بہت ہی مشہور لڑکی کا نام بن
جاتا ہے اور میں گارنٹی دیتا ہوں آپ سب
نے یہ سبزی کھائی بھی ہے۔
Answers
Answered by
23
Explanation:
وہ کونسی سبزی ھے جس کے نام کا پہلا حروف ھٹا دو تو ایک بہت قیمتی پتھر کا نام بنتا ھے
اگر اس کا آخری حروف ھٹا دو
ایک بہت خوبصورت ڈش کا نام
اگر اس پہلا اور آخری حروف0 ھٹا دو تو ایک مشہور ترین
عورت کا نام بنتا ھے
جواب جلدی دینا im wait
Similar questions