لة
(ر) : درج ذیل واحد کی جمع اورجمع کا واحد کھے ۔ ( کوئی دو)
ا۔ نفس ۲۔ ج ۳۔
سوال (الف ): درج ذیل کی ایک عنوان پر عربی میں مضمون لکھئے۔
بیتی ۲- انا نفسي
ب) درج ذیل عربی مکالمهمل کیجئے۔
طالب علم اور استان کے درمیان بات چیت
Answers
Answered by
7
Explanation:
واحد کا مفہوم (انگریزی: Meaning of Singular) ایک شخص یا ایک چیز کو واحد کہا جاتا ہے۔ یا واحد وہ اسم ہوتا ہے جو ایک شخص یا چیز کو ظاہر کرے۔ مثلاﹰ کتاب، لڑکا، مسجد، استاد، فوج، بلی، شجر، میز، کرسی، وغیرہ۔ جبکہ جمع ایک سے زیادہ شخصوں یا چیزوں کو جمع کہتے ہیں۔ یا جمع وہ اسم ہوتا ہے جو ایک سے زیادہ اشخاص یا اسماء کو ظاہر کرے۔ مثلاً کُتب، لڑکے، مساجد، اساتذہ، افواج، بلیاں، اشجار، میزیں، کرسیاں وغیرہ
Answered by
4
Answer:
سوال:سوالات ۲نفس:نفس
Explanation:
Similar questions