India Languages, asked by moizraz, 11 months ago

غمِ ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جز مرگ علاج
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک۔۔۔

اس شعر کی تشریح کرے کوئ۔۔۔​

Answers

Answered by beingshahidaziz
2

Answer:

Explanation:

اختصار کے ساتھ تشریح کریں تو۔

غم ہستی کا اسد کس سے ہو جز مرگِ علاج

شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک

یعنی محفل میں کیسا ہی رنگ و نشاط ہو مگر شمع کے جلنے کا اُس سے کچھ علاج نہیں ہوسکتا ، اس کا بجھنا ہی ’ مردن ‘ اُس کے جلنے کا علاج ہے

Similar questions