محاورات کا جملوں میں استعمال
پول کھلنا. ہاتھ پاؤں مارنا. دعوت اڑانا. جان پر .بننا. خوشی کا ٹھکانہ نہ رہنا.لطف اندوز ہونا.
Answers
Answered by
12
Explanation:
ہاتھ پاؤں مارنا : حکومت نے کورونا سے لڑنے کے لیے بہت ہاتھ پاؤں مارے۔
دعوت اڑانا: میرے کامیاب ہونے کی خوشی میں میری سہیلیوں نے میرے گھر پر دعوت اڑائ۔
جان پر کھیلنا: طبیب اپنی جانوں پر کھیل کر لوگوں کی جان بچا رہے ہیں۔
خوشی کا ٹھکانا نہ رہا: میرے اول آنے پر میری خوشی کا ٹھکانا نہ رہا۔
لطف اندوز ہونا : مختلف جانوروں کو دیکھ کر میں بہت لطف اندوز ہوئ۔
Answered by
1
Answer:
دو کوڑی کا نہ رہنا جملوں میں استعمال
Similar questions