ک ا کوئی اداس بیٹھا
کہنا تھا کہ رات پر آئی
اڑنے کتنے میں دن گزارا
پہنچوں کس طرح آشیاں تک
ہر چیز پر چھا گیا اندھیرا
سن کر بلبل کی آہ و زاری
جگنو کوئی پاک ہی سے بولا
حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے
کیڑا ہوں اگرچہ میں ذرا سا
کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری
میں راہ میں روشنی کروں گا
الله نے دی ہے مجھ کو مشعل
چیکا کے مجھے دیا بنایا
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
Answers
Answered by
2
♡ DEAR *----*
✧༺♥༻✧✧༺♥༻✧✧༺♥༻✧
SUBHAAN ALLAHH.... MASHA ALLAH ♡
✧༺♥༻✧✧༺♥༻✧✧༺♥༻✧
■baaz_Here-
■FollowMe-
■Thanks~ 'don't copy my style :p'
♡MARK ME AS BRAINLIEST♡
Similar questions