English, asked by sameersarwan8, 10 months ago

ایک عورت۔ کے کنارے بیٹھی تھی
اس کا ایک ۔۔۔۔
أس ---- میں گر گیا
بتاؤ اس نے اپنا----- ---- سے کیسے نکالا
پانچوں جگہ ایک لفظ سے پر کرو
MED​

Answers

Answered by Hyperprince
1

Answer:چشمہ

Explanation:many different meaning of this word چشمہ in urdu language.

Ex.

wellhead . Goggle . Then the word چشمہis the answer of this question

Answered by anjumraees
0

Answer:

چشمہ

Explanation:

ایک عورت۔ چشمہ کنارے بیٹھی تھی

اس کا ایک چشمہ

أس چشمہ میں گر گیا

بتاؤ اس نے اپنا-----چشمہ ---چشمہ سے کیسے نکالا

پانچوں جگہ ایک لفظ سے پر کرو

چشمہ کو عینک کہتے ہے جو آنکھوں کی بنائی کام آتا ہ

اس پھیلی کا مطلب کچھ اس تارہا سے ہی

ایک عورت نہر کے کنارے بیٹھی تھی کے تبھی اس عورت کا چشمہ نہر یعنی کے چشمے مے گرا

Similar questions