اسم نکرہ کیا ہے؟ تفصیل سے بتایں۔
Answers
Answered by
6
Answer:
اسم ناکرہ :- اس طرح کے نام کو کہتے ہیں جس سے ایک طرح کی بہت سی چیزوں کا نام معلوم ہو - دوسرے الفاظ میں عام نام کو "اسم ناکرہ" کہتے ہیں - جیسے : درخت، گھوڑا، جانور وغیرہ-
Similar questions