تخلیقی کام
اگر سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ سوچیے اور دس جملوں پر مشتمل ایک دلچسپ پیراگراف
Answers
Answer:
سے ایک کلسٹر کی ذیلی گلیکسی ملکی وے اور موجود نظام شمسی کا ایک روشن ستارہ سورج جبکہ ملکی بیوی میں ایسے بے شمار سورج موجود ہے میں یہ گلیکسی ایک لاکھ نوری سال پر محیط ہے سورج نظام شمسی کے مرکز میں واقع ستارہ ہے۔ زمین، دیگر سیارے، سیارچے اور دوسرے اجسام سورج ہی کے گرد گردش کرتے ہیں۔ سورج کی حجم نظام شمسی کی کل کمیت کا تقریباً 99.86% ہے[1]۔ سورج کا زمین سے اوسط فاصلہ تقریباً 14,95,98,000 کلومیٹر ہے اور اس کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں 8 منٹ 19 سیکنڈ لگتے ہیں۔ تاہم یہ فاصلہ سال بھر یکساں نہیں رہتا۔ 3 جنوری کو یہ فاصلہ سب سے کم تقریباً 14,71,00,000 کلومیٹر اور 4 جولائی کو سب سے زیادہ تقریباً 15,21,00,000 کلومیٹر ہوتا ہے۔ دھوپ کی شکل میں سورج سے آنے والی توانائی ضیائی تالیف کے ذریعے زمین پر تمام حیات کو خوراک فراہم کرتی ہے[2] اور زمین پر موسموں کی تشکیل کا باعث بنتی ہے۔
Explanation:
mark me as brainliest please