English, asked by zara8389, 9 months ago

اگر سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ سوچیے اور دس جملوں پر مشتمل ایک دلچسپ پیراگراف​

Answers

Answered by SonalRamteke
3

Answer:

دنیا سورج کے گرد گھوم رہی ہے۔ جب سورج نکلتا ہے تو دن ہوتا ہے، جب سورج ڈوبتا ہے تو شام اور پھر رات۔

لیکن اگر کسی دن سورج نہ نکلے تو کیا ہوگا؟ اگر سورج کی موت آ جائے تو کیا یہ دنیا بھی ختم ہوجائے گی؟

تاروں کے ٹوٹنے کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا۔ لیکن کیا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ نظام شمشی کا سب سے بڑا تارا سورج ایک دن ختم ہو جائے گا۔

سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اگلے پانچ ارب سالوں میں سورج کی موت واقع ہو جائے گی۔ لیکن اب تک انھیں بھی اس بات کا علم نہیں کہ اس کے بعد کیا ہوگا۔

سورج کا سائز

برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی میں ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کی ہے۔

انھوں نے اس کے دوران ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں بعض پیش گوئیاں کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

٭ ترقی یافتہ ملکوں کا سورج پر کمند ڈالنے کا منصوبہ

٭ 'بہت سے ستاروں سے زیادہ گرم' سیارہ دریافت

ان ماہرین فلکیات کے مطابق جب سورج کی موت کا وقت قریب آئے گا تو وہ انٹرسٹیلر (تاروں کے درمیان) گیس اور غبار کے ایک روشن چھلے میں تبدیل ہو جائے

Similar questions