Computer Science, asked by amanatalich311, 8 months ago

کمپیوٹر سسٹم کے اجزاء​

Answers

Answered by moinkazi667
3

Answer:

شکل ا : اندرونی اجزاء کی وضاحت کے لیے ذاتی کمپیوٹر کا ایک منفجر (ایکسپلوڈڈ) نمونہ :

ڈسپلے

تختۂ ام (مدربورڈ)

سی پی یو (مائکروپروسیسر)

پرائمری اسٹوریج (RAM)

توسعی بطاقے (ایکسپینشن کارڈز)

قوت رسانہ (پاور سپلائی)

آپٹیکل ڈسک

سیکنڈری اسٹوریج (ہارڈ ڈسک)

کی بورڈ

ماؤس

کمپیوٹر کا اردو ترجمہ "کمپیوٹر"، کمپیوٹر اور "حساب کار" ہے۔ یہ ایسی مشین ہے جو حساب لگائے؛ شمار کرے؛ تخمینہ کرے؛ گنتی کرے؛ کیلکولیٹر۔[1] عام بول چال اور تحریر میں اسے کمپیوٹر ہی لکھا اور بولا جاتاہے۔

اسے (عربی: كمبيوتر اور حاسوب ، فارسی:کامپیوتر اور رایانہ، فرانسیسی: Ordinateur، انگریزی: computer، سونسکا: Dator ) کہا جاتاہے۔ یہ ایک برقیاتی آلہ ہے جو حساب کے سوال اور پیچیدہ شماریاتی مسئلے، مقررہ اور مہیا کی گئی ہدایات کے مطابق آسانی سے حل کر لیتا ہے، پھر ان حسابات کے نتائج یا تو ظاہر کر دیتا ہے یا اپنے پاس محفوظ کر لیتا ہے۔ آج کی زندگی میں کمپیوٹر کی حیثیت عمومی مقاصد میں استعمال ہونے والے ایک ایسے پرزہ (tool) کی ہے جو بنیادی طور پر ایک خرد عملیہ (microprocessor) پر انحصار کرتا ہے۔ یہاں عمومی مقاصد سے مراد کمپیوٹر کے شعبہ زندگی کے مختلف آلات میں استعمال سے ہے، کیونکہ آج کمپیوٹر نہ صرف ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) میں بلکہ گھریلو بجلی کے آلات اور صنعتی اور دفتری مقامات سمیت ہر جگہ پائے جانے والے آلات میں کسی نہ کسی طور پر موجود ہوتا ہے۔

Please follow me plz

Attachments:
Similar questions