Chemistry, asked by mir93417, 8 months ago

حضرت ابراہیم کے باپ کا نام آزر تھا۔​

Answers

Answered by anu012
1

Answer:

write in English then I will send you answer

Answered by khushisaini3054
0

Answer:

عنوان:آزر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد تھے یا چچا؟

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین و متین و مفتیانِ عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں حضرت مؤلانا طارق جمیل صاحب نے اپنے ایک بیان میں آزرکو کو ابراہیم علیہ السلام کا چچا بتایا ہے دلیل ہے کہ لفظ اب عربی میں باپ دادا پر داداچچا وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے اور دوسری دلیل یہ ہے کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نصب مبارک میں کو ئی مشرک نہیں تھا اور چونکہ آپ کا نصب ابراہیم علیہ السلام سے ملتا ہے لیکن پارہ نمبر ۱۱ کی آیت نمبر ۱۱۲ تاء ۱۱۳ کی کیا تؤجیہ ہو گی اور اسی طرح پارہ نمبر ۱۶ کی آیت نمبر ۴۱ کی بھی توجیہ فرما کر قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرما کر ممنون ومشکور ہوں اور عنداللہ ما جو ر ہوں فقط نجیب احمد ثاقبی۔

Similar questions