۳- یورپ کے حکمراں تجارتی کمپنیوں کو فوری تحفظ اور تجارتی
سہولتیں دینے لگے۔
Answers
Answer:
دہلی میں میرے ایک سابق کولیگ کے والد نامور تھوک تاجر ہیں۔ایک بار انہوں نے ایک قصہ سنایا کہ سرینگر کی پارمپورہ منڈی میں ان کے گودام میں مظفر آباد سے آر پار تجارت کے ذریعے پستوں کی ایک کھیپ پہنچی تھی۔ ڈبوں کو کھولنے پر معلوم ہوا کہ پستے سڑے ہوئے تھے اور ان میں کیڑے رینگ رہے تھے۔ ان سبھی پیٹیوں کو انہوں نے گودام کے پچھواڑے میں ڈالا تاکہ ان کو ٹھکانے لگایا جائے۔ اگلے روز کشمیری تاجروں کی ایک جمعیت ان کے پاس پہنچی اور پستے خریدنے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے بتایا کہ پستوں کی کھیپ سڑی ہوئی ہے اور وہ اس کو پھینکنے جا رہے ہیں۔ تاجروں نے پستے دیکھنے کی خواہش ظاہرکی۔ تھوک تاجر اور ان کا ملازم جب گودام میں پستے دکھا رہا تھا، تو ایک تاجر نے ان پستوں پر چمٹے ایک کیڑے کو اٹھا کر چوما اور کہا،’یہ تو پاکستان اور آزاد کشمیر کا کیڑا ہے’اور پھر آڑھتی سے درخواست کی کہ وہ دام لگائیں،‘ وہ سبھی پیٹیاں خریدنے کے لئے تیار ہیں۔ان کا
Explanation:
Hope it helps...