Geography, asked by rajasawalikhhussaink, 6 months ago

پنجاب کی سر زمین کی طبعی خصوصیات بیان کریں


Answers

Answered by kkakkar282
1

پنجابی لوگ (پنجابی:پنجابی لوک) خطۂ پنجاب جو پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود ہے، سے ایک نسلی گروہ ہے۔ پاکستان میں صوبہ پنجاب میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی بھارتی ریاست پنجاب میں آباد ہیں۔ ان کی مادری زبان پنجابی ہے جبکہ اس کے علاوہ انگریزی،اردو،سرائیکی،پشتو اور پوٹھوہاری وغیرہ کو بطور دوسری زبان استعمال کرتے ہیں۔ ( واحد سرائیکی ہیں ) جو پنجابی نسلی گروہ سے بالکل الگ قوم ہے جن کا زمین فاصلے کے ساتھ ساتھ کلچر ثقافت و زبان مفتلق ہے۔

Similar questions