Biology, asked by shahidbinvilayat, 8 months ago

م. زمین کا عالمی دن کب اور کیوں منایا جاتا ہے؟​

Answers

Answered by anshuman1052
1

عالمی دن

ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے ان مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے 1974ء سے ہر سال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

ماہرین ہر سال اس دنیا کو منانے کے لیے مختلف تھیم کا انتحاب کرتے ہیں تاکہ اس دن پوری دنیا میں ایک ہی مسئلے کو زیر بحث لایا جائے۔

سال 2015میں بڑھتی آبادی اور وسائل کی تقسیم کا موضوع زیرِ بحث ہوا اور 2015 کا تھیم Seven Billion Dreams; One Planet; Consume with Care ،یعنی ‘‘سات ارب خواب اور ایک زمین، دیکھ بھال کر صرف کرو’’تھا۔

سال 2014میں ماحولیاتی تبدیلیوں اور سمندر کی بڑھتی سطح کے نتیجے میں چھوٹے جزائر کی بقا کو خطرات کا موضوع زیرِ بحث ہوا اور 2014 کا سلوگن Raise Your Voice, Not the Sea ،یعنی ‘‘اپنی آواز بلند کرو نہ کہ سمندر کی سطح’’تھا۔

سال 2013میں دنیا بھر میں غذاؤں کے ضایع کیے جانے کا موضوع زیرِ بحث ہوا اور 2013 کا تھیم Think.Eat.Save ،یعنی ‘‘ سوچو، کھاؤ، بچاؤ’’تھا۔

سال 2012میں ایسی طرززندگی اپنانے کا موضوع زیرِ بحث ہوا جو ماحول کے کیے مضر نہ ہواور 2012 کا تھیم Green Economy: Does it include you? ،یعنی ‘‘ سبز معیشت، کیا آپ اس میں شامل ہیں؟’’تھا۔ *

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہکر کے ویکیپیڈیا کی مدد ک

Similar questions