کی ترقی میں عورت کا کردار ادا کر سکتی ہے ایک منظر پیرا گراف تقریر کریں۔
Answers
Answered by
10
زمانہ قدیم ہی سے سائنس میں خواتین کا نمایاں کردار اور اس میدان میں ان کی نہایت وقیع خدمات رہی ہیں۔ چنانچہ صنف اور سائنس میں دلچسپی رکھنے والے مؤرخین نے خواتین کی ناقابل فراموش سائنسی کاوشوں اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی ہے۔ نیز اس میدان میں خدمات انجام دینے کے دوران میں خواتین کو جن مشکلات کا سامنا رہا، ہم عصروں میں اپنی کاوشوں کا جائزہ دلوانے کے لیے جو حکمت عملیاں انہوں نے استعمال کیں اور اہم سائنسی جرنلوں اور دیگر اشاعتوں میں اپنے کاموں کو قبولیت بخشوانے کے لیے جو راستہ انہوں نے اختیار کیا، ان تمام معاملات کی تاریخی، تنقیدی اور سماجیاتی تحقیق اب خود ایک تعلیمی شعبہ بن چکا ہے۔
Similar questions