: اذان دینے کا کیا مقصد ہے ؟ تحریر کریں۔
Answers
Answered by
16
"اذان" اسلام میں نماز کے لیے پکار کو کہتے ہیں۔ دن میں 5 مرتبہ فرض نمازوں کے لیے موذن یہ فریضہ انجام دیتا ہے۔ نماز سے قبل صف بندی کے لیے دی جانی والی اذان اقامت کہلاتی ہے۔
اذان شعائرِ دین میں سے ہے۔ اذان کا احترام، اذان سے محبت ہر مومن کاایمانی تقاضا ہے۔
Similar questions