World Languages, asked by areesha96, 9 months ago

مندرجہ ذیل شعر کی وضاحت کھیے۔

رہا ڈر نہ بیڑے کو مون بلا کا
اده سے ادھر پھر گیا رخ ہوا کا​

Answers

Answered by najreenmukangmailcom
1

Answer:

رحمت تھے۔ خود پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والی کے وہ تیمار دار تھے۔ طائف میں پتھر مار کر لہو لہان کر دینے والوں کے لئے وہؐ سراپا خیر تھے۔ اپنے عزیز چچا کی قاتل کو وہؐ بخش دینے والے تھے۔ شعب ابی طالب میں جلاوطن کر کے مسلسل عذاب میں مبتلا کرنے والوں پر جب انہوں نے فتح پائی تو ان ظالم مشرکین کو امان دی اور اپنی رحمت کی آغوش میں لے لیا۔ ہم اس نبیؐ کے امتی ہیں جو رحمۃ للعالمین کہلاتا ہے۔ سارے جہانوں کے لئے رحمت۔

یہ گواہی خود اللہ کی کتاب دیتی ہے۔ ’اور (اے محمدؐ ) ہم نے تم کو تمام جہاں کے لئے رحمت (بنا کر) بھیجا ہے‘۔

آئیے یہ نعت پڑھتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کیا ہم واقعی اسی نبیؐ کے امتی کہلانے کے حقدار ہیں جو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا تھا۔

Explanation:

Plz follow me

Similar questions