((
عقیلہ بنی ہاشم کے کیا معنی ہیں؟
Answers
Answered by
0
Answer:
زینب بنت علی (پیدائش: یکم اکتوبر 626ء– وفات: 29 مارچ 682ء) امام علی علیہ السلام اور فاطمہ سلام اللہ علیہا کی بیٹی یعنی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نواسی تھیں۔ واقعہ کربلا کی سب سے نمایاں خاتون تھیں۔
Explanation:
تاریخی کتابوں میں آپ کے ذکر شدہ القاب کی تعداد 61 ہے۔ ان میں سے کچھ مشہور القاب درج ذیل ہیں:
ثانیِ زہرا، عالمہ غیر معلمہ، نائبۃ الزھراء، عقیلہ بنی ہاشم، نائبۃ الحسین، صدیقہ صغری، محدثہ، زاہدہ، فاضلہ، شریکۃ الحسین، راضیہ بالقدر والقضاء
Similar questions