ڈینگی ایک مہلک بیماری ہے
Answers
Answered by
12
ھیلو !!!
آپکا جواب درج ذیل ہے۔
ڈینگی ایک مہلک بیماری ہے۔ یہ وائرس کے ذریعے ہوتی ہے۔ اور پھر مچھروں کے ذریعے پھیلتی ہے۔ یہ بہت ہی خطرناک ہوتا ہے۔ اس کا علاج وقت پر کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔
ڈینگی بخار میں بہت زیادہ درد بھی ہوتا ہے۔ اس لئے اس کو ہڈی توڑ بخار بھی کہتے ہیں۔
کبھی کبھی تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے۔
امید کرتا ہوں کہ آپ کی مدد ہوگی۔

Similar questions