Hindi, asked by muhammadusman00988, 9 months ago

سوال
وہ کوئی چیز ہے؟ چو برف سے سفید اور رات سے
کالی ہے پانچ حروف کی بنی ہے پہلا حروف (م)
ہے۔
قرآن میں ذکر آیا ہے
کھانا حرام ہے پیا حلال ہے۔ مرد دن میں تین
بار استمعال کرتا ہے عورت زندگی میں ایک بار
استعمال کرتی ہے​

Answers

Answered by RONAKBISWAS
0

Answer:

.com

منگل، 26 جنوری، 2016

چیلنج ( سوال )

سوال یہ ہے کہ

وہ کون سی چیز ہے جس کا نام پانچ حروف پر مشتمل ہے

نام کا پہلا حرف میم ہے

وہ چیز دن سے روشن ہے

رات سے سیاہ ہے

کھاؤ تو حرام ہے

پیو تو حلال ہے

عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے

اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے

Similar questions