Hindi, asked by muhammadyounaskhanin, 8 months ago

بھائی میں نہیں جانتا کے تم کو مجھ سے اتنی ارادات اور مجھ کو تم سے اتنی محبت کیوں ہے۔ اسباب ظاہری کو اس میں مداخلت نہیں تمہارے خط کا جواب مع اوراق مسودہ روانہ ہوچکا ہے وقت پر پہنچنے کا سترا بہترہ اردو میں ترجمہ ”پیرے خرف“ ہے۔ میری تہتر برس کی عمر ہے بس میں اخرف ہوا حافظہ کو کبھی تھانہیں۔ سامعہ بہت دن سے تھا، رفتہ رفتہ وہ بھی حافظے کی طرع معدوم ہو گیا۔ تشریع بحوالہ سیاق و سباق کرے​

Answers

Answered by beauti1new2016
1

ارے آپ کا کیا سوال ہے؟ میں کچھ سمجھ نہیں سکتا۔

Similar questions