شاعر نے اپنے وطن کو کس کس چیز سے تشبیہ دی ہے
RehanAhmadXLX:
Can you please tell the poem name?
Answers
Answered by
8
ہیلو! شاعر نے اپنے وطن کی خوبیوں کو بیان کیا ہے. شاعر کہتا ہے کہ ہمارے وطن کی خوبیوں کو بیان کر پانا بہت ہی مشکل ہے. شاعر نے آخری مصرع میں یہ کہا ہے کہ یہ باغ عدن اور یہ باغ ارم ہے. اس طرح شاعر نے اپنے وطن کو جنّت کے دو باغوں یعنی باغ عدن اور باغ ارم سے تشبیہ دی ہے.
ہمیں امید ہے کہ یہ جواب آپکے لئے مدد گار ثابت ہوگا. شکریہ .....
ہمیں امید ہے کہ یہ جواب آپکے لئے مدد گار ثابت ہوگا. شکریہ .....
Similar questions