Science, asked by hussainshakil82, 6 months ago

لفظ 'سفید' کا متضاد کیا ہے?​

Answers

Answered by RAHULGURUNG
2

Explanation:

متضاد

سیاق وسباق کی مثالیں | اصطلاحات | قریب قریب الفاظ

لغت متضاد میں اردو-عربی کے معنی اور تراجم

اصلی الفاظ معنیٰ

مُهَاتَرَةُ [عام] (اسم) - متضاد بات

اسْتِقْطَابُ [عام] (اسم) - دو متضاد قطبوں ( شمالی اور جنوبی ) کی یکجائیت ( جیسے مقناطیس میں ہوتی ہے ) اور بجلی میں مثبت و منفی دو متضاد حالتوں کا وجود ۔

تَنَاقُضَاتُ [عام] (اسم) - متضاد باتیں متضاد امور اختلافات ۔

ضِدُّ [عام] (اسم) - منافی ، مخالف ، خلاف (2) مثل نظیر ، ہم رتبہ ج : اضداد کہتے ہیں : هذا اللفظ من الاضداد : یہ لفظ دو متضاد معنی والے الفاظ میں سے ہے ۔ جیسے : لفظ جون : کالے اور سفید دونوں کو کہتے ہیں : ضب کذا : اس کے مقابل ، برعکس ۔

اصلی الفاظ معنیٰ

هذا اللَّفْظُ من الأَضْدَادِ [عام] (اسم) - یہ لفظ دو متضاد معنی والے الفاظ میں سے ہے ۔

تَضَارَبًا [عام] (فعل) - ایک دوسرے کو مارنا (2) دوباتوں کا ایک دوسرے کی ضد ہونا ، متضاد ہونا ۔

تَعَاكَسَ في مِشْيَتِه [عام] (فعل) - پلٹ جانا ، متضاد ہونا ۔

تَفَاسَخَ الأَقَاوِيْلُ [عام] (فعل) - اقوال کا متضاد ہونا ۔

لَمَقَ الشَئيَ [عام] (فعل) - مٹانا ( 2 ) لکھنا ( متضاد ) ۔

وَلَو [عام] (اسم) - اگرچہ ( وصلیہ ) یعنی دو بعید یا متضاد حکموں یا چیزوں کو ملانا کے لئے جیسے : عاقب المجرم ولو کان ابنک ۔

نَاقَضَ في قَوْله مُنَاقَضَةً وَنِقَاضاً [عام] (فعل) - متضاد بات کرنا ( 2 ) مفہوم ومطلب کے بر خلاف الفاظ بولنا ۔

اصلی الفاظ معنیٰ

تَنَاقَضَ القَولان [عام] (فعل) - دو باتوں کا متضاد ہونا ایک دوسرے کے خلاف ہونا ۔

مُتَنَاقِضُ [عام] (اسم) - متضاد بے جوڑ ۔

وَجْهَاتُ النَّظَرِ مُتَعَارضَه [عام] (اسم) - متضاد نقطہ ہائے منظر

Similar questions