World Languages, asked by azizullah8985, 5 months ago

فلک ۔ مسرت۔ عالم۔ اجالا ان الفاظ کا مفہوم لکھیں​

Answers

Answered by raotd
0

Answer:آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متضاد مخالف؛ اُلٹ؛ اُلٹی طرف؛ دوسری جانب؛ ضِد؛ مُقابل؛ بِالمقابل؛ متقابل؛ متضاد؛ ایک لفظ جو مفہوم کے لحاظ سے دوسرے کی ضد ہو؛ متضاد المعنی۔ ایسے الفاظ جو مماثل وضع میں لیکن ایک دوسرے کے مخالف، برعکس یا یکسر مختلف ہوں۔ اسے 'بائنری' تعلق سے تعبیر کیا جاتا ہے کیوں کہ متضاد جوڑوں میں دو رکن ہوتے ہیں۔ باہم مخالف تعلق کو متضاد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایک جوڑے میں مخالف لفظ کو عام طور پر اس سوال کے ذریعہ طے کیا جا سکتا ہے کہ الف کے برعکس کیا ہے؟ جیسے:

  1. رات دن
  2. صبح، شام
  3. آزادی، غلامی
  4. امیر، غریب
  5. تاریک، روشن،
  6. زبردست، زیردست
  7. مناسب، نامناسب
  8. ظاہر ، باطن
  9. ًحقیقت ،مجازی

Explanation:

Similar questions