History, asked by asiyadalvi1913, 6 months ago

آتش فشانی عمل سے زلزلہ آ سکتا ہے۔​

Answers

Answered by za6715
11

\huge\underline\orange{Ans}

Explanation:

امریکہ کی ریاست الاسکا میں گذشتہ ہفتے آنے والے زلزلے اور آتش فشاں نے دسویں ہزاروں افراد کی زندگی کو ...

Answered by ridahussain86
7

پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور افغانستان کے کچھ حصوں میں جمعے کو 6.1 شدت کا زلزلہ آیا جس میں پاکستانی حکام کے مطابق کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا تاہم ایک دیوار گرنے سے ایک بچے کے زخمی ہونے کی اطلاع ضرور ہے۔

ہم آئے دن سنتے ہیں کہ زلزلہ آیا اور اتنا نقصان ہو گیا، زلزلے کے بعد آنے والی سونامی نے شہروں کو تباہ کر ڈالا اور اس طرح کی بہت سی خبریں۔

ابھی حال ہی میں نیوزی لینڈ میں ایک آتش فشاں پھٹنے سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور وہ بھی وہ لوگ تھے جو اس آتش فشاں پہاڑ اور جس جزیرے میں وہ تھا اس کی سیر کرنے گئے تھے۔

Similar questions