مختصر طور پر موسم کی موجودگی کو بیان کریں
Answers
Answered by
0
معذرت ، میرے پاس آپ کے سوال کا کوئی جواب نہیں ہے
Answered by
1
موسم (Weather) کسی فضاء میں ایک معین وقت کے دوران ہونے والے مظاہر (Phenomena) کا مجموعہ ہے۔ سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ ‘‘کسی مقام کی سردی، گرمی، نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت’’۔
موسم اور آب و ہوا میں فرق ہے۔ موسم سے مُراد حالیہ قدرتی سرگرمیاں ہیں۔ جبکہ آب و ہوا لمبے عرصے کے دوران اوسط فضائی کیفیات کی طرف اشارہ کرتی ہے۔
موسم کی تخلیق کی وجہ ایک جگہ سے دوسری جگہ کے درمیان کثافت (درجۂ حرارت و نمی) کا فرق ہے۔
موسم سرما
موسم گرما
مون سون
Similar questions
Science,
3 months ago
English,
7 months ago
Math,
7 months ago
Math,
1 year ago
Business Studies,
1 year ago