Computer Science, asked by sanahumayun964, 4 months ago

پھلوں کی افادیت و احمیت پر مضمون

Answers

Answered by mannatmazumder864376
0

Answer:

صحت مند آدمی کے لیے بھی پھل کھانا ضروری ہے اور بیماریوں میں ان کی افادیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ جو خوبیاں پھلوں میں ہوتی ہے۔ وہی ان کے رس میں ہوتی ہے۔ پھلوں کا رس جسم سے زہریلے مادے خارج کر کے اس کو طاقت اور توانائی پہنچاتا ہے۔

Explanation:

please mark me brainlist Siso or bro please

Similar questions