Hindi, asked by emolicsam940, 6 months ago

م ہمیں وقت کون بتاتی ہے؟
۵۔ کرسی اور میر کون بناتا ہے؟
ہر کسی کو دیکھ کر گینڈ اپاس نہ پا کر پریشان
ہے۔ اسم مصرفہ کا دوسرا نام کیا ہے؟​

Answers

Answered by cutegirl08838
0

Answer:

جَلُو میں چاندنی راتوں کا اہتمام لیے

چٹک رہی ہے کسی یاد کی کلی دل میں

نظر میں رقصِ بہاراں کی صبح و شام لیے

ہجومِ بادۂ و گُل میں ہجومِ یاراں میں

کسی نگاہ نے جھک کر مرے سلام لیے

مہک مہک کے جگاتی رہی نسیمِ سحر

لبوں پہ یارِ مسیحا نفس کا نام لیے

کسی خیال کی خوشبو کسی بدن کی مہک

درِ قفس پہ کھڑی ہے صبا پیام لیے

بجا رہا تھا کہیں دور کوئی شہنائی

اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خوابِ ناتمام لیے

کلام: مخدوم محی الدین

Answered by Anonymous
0

Answer:

1.हमें वक्त कौन बताती है ।

उत्तर- घड़ि

Sorry dear

Mujhe 2,3,4, question nahi samajh me aaya

Similar questions