کے ایڈیٹرصاحب کے نام ماہنامه سال اجرا کرنے کے لئے درخواست لکھیے۔
Answers
Answer:
پریس اور صحافیوں کو ہر قسم کے دباؤ سے آزاد دیکھنا چاہتے تھے ۔یہی وجہ تھی کہ وہ پریس کی آزادی کے ساتھ صحافیوں کے حقوق اور انصاف کی لڑائی بھی لڑتے تھے ۔پریس کی آزادی کے لیے وہ ابتدا سے ہی متحرک رہے اور اظہا ر خیال کی آزادی کی کھل کر حمایت کی،جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ جب مولانا حسرت موہانی کے اخبار ’’اردو ئےمعلیٰ ‘‘کی ایودھیا کے تعلق سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ پر حکو مت نے تین ہزارروپے کی خطیر رقم بطور ضمانت طلب کی توحکومت کے اس قدم کو مولانا آزاد نے صحافت اور صحافیوں پر حملہ تصور کرتے ہوئے الہلا ل میں انگریز حکومت کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا، اوراردو ئے معلیٰ کی صحافتی حق گوئی اور بیباکی داد دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ہم کو اس واقعہ پر ذرا بھی تعجب نہیں اور نہ افسوس ہے ہم نے خبر سنتے ہی پہلا کام یہ کیا کہ ایڈیٹر اردوئے معلیٰ کو تبریک وتہنیت کا ایک تار بھیجا کیونکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ صد اقت و حریت کے لیے پوری ایک صدی کی زبانی و قلمی جدجہد کا م نہیں کرسکتی جو ایک لمحہ کے جابرانہ احکام ایسے موقعوں پر کرجاتے ہیں