India Languages, asked by samikhanswati02, 6 months ago

اپمے چھوٹے بھائی کو خط لکھیں جس میں اسے معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں سے بچنے کی تلقین کرے اردو زبان میں​

Answers

Answered by samanshahid1970
21

Answer:

از شہر ا۔ ب ۔ج،

3 دسمبر ،2020۔

پیارے بھای ،

آداب و سلام۔

امید ہے ،مزاج بخیر ہونگے ۔

ہم سب ٹھیک ہیں۔

کالج کے ہوسٹل میں رہتے ہوے ،آپکو چھ ماہ بیت گے ۔

گھر جیسا ماحول تو یقینا کہیں بھی میسر نہیں ہوسکتا۔

لیکن مجبوری کا نام شکریہ ۔

تعلیم کے حصول کے لیے ایسا کرنا ضروری ہے ۔

والدین کی امیدیں آپ سے وابستہ ہیں۔بس آپ اپنی کوشش جاری رکھیں۔

اللہ تعالی محنت کو پسند کرتا ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ آپ نے خود کو دنیا اور معاشرے کی برائیوں سے خود سے دور رکھیں ۔

لڑکے عموما ،شراب ،جوے ،تاش ،سگریٹ نوشی کے عادی ہوجاتے ہیں ۔

فضول خرچی اور آوارہ گردی ایک عام بیماری ہے ۔

لڑکے کتابوں میں موبائل اور فحاشی بھرا مواد پڑھتے ہیں ،اور اس سے انکی ذہنی پسماندگی باہر ہوتی ہے ۔

آپ سے التماس ہے ،خود کو آوارہ لڑکوں کی صحبت سے دور رکھیں ۔

نماز وقت پر ادا کریں ۔

اللہ تعالی آپ کا ایمان سلامت رکھے اور حامی و ناصر ہو امین ۔

وسلام

جواب کا منتظر ۔

آپکا بڑا بھای ،

نسیم اختر۔

Answered by zzzkhan873
3

Answer:

اپمے چھوٹے بھائی کو خط لکھیں جس میں اسے معاشرے میں

Similar questions