English, asked by sabshezss, 3 months ago

چاند کا پہلا خلا باز پر مصمون​

Answers

Answered by Anonymous
1

Answer:

نیل آرمسٹرانگ (پیدائش: 5 اگست 1930ء – وفات: 25 اگست 2012ء) ایک سابق امریکی خلا باز تھے، جنہیں چاند پر قدم رکھنے والے پہلے انسان ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ وہ ایک فضائیات (aerospace)کے انجینئر، امریکی بحریہ کے پائلٹ، تجرباتی پائلٹ اور جامعہ کے معلم بھی تھے۔ وہ امریکی بحریہ میں افسر تھے اور انہوں نے جنگ کوریا میں بھی خدمات انجام دیں۔ جنگ کے بعد انہوں نے قومی مشاورتی مجلس برائے فضائیات (National Advisory Committee for Aeronautics) میں تجرباتی پائلٹ کی حیثیت سے کام کیا جہاں انتہائی تیز رفتار پروازوں کے تجربات کیے جاتے تھے۔ اب یہ مجلس ڈرائیڈن فلائٹ ریسرچ سینٹر کہلاتی ہے، جہاں آرمسٹرانگ نے 900 سے زائد پروازیں کیں۔ وہ جامعہ پرڈیو کے تعلیم یافتہ تھے اور اپنی تعلیم جامعہ جنوبی کیلیفورنیا میں مکمل کی۔

Explanation:

Are u a muslim

BTW me too

Similar questions