مندرج ذیل چیزوں کی آوازوں کو استعمال کرتے ہوئے ایک کہانی لکھئے۔
چھک چھک واں یوں
میا ول مياواں قیں قیں
شکلک
چوں چوں
کن
ٹینشن
سول ول
کائیں کائیں
Answers
Answer:
The activities which add value to the national income are called economic activities. In simple language we can say that those activities which are performed for money are called economic activities and those which are not performed for monetary gains are called non-economic activities.
Explanation:
Explanation:
سنے ہر کوئی دل کے درد کو جانے کون
ندا فاضلی
402
منہ کی بات سنے ہر کوئی دل کے درد کو جانے کون
آوازوں کے بازاروں میں خاموشی پہچانے کون
صدیوں صدیوں وہی تماشہ رستہ رستہ لمبی کھوج
لیکن جب ہم مل جاتے ہیں کھو جاتا ہے جانے کون
وہ میری پرچھائیں ہے یا میں اس کا آئینہ ہوں
میرے ہی گھر میں رہتا ہے مجھ جیسا ہی جانے کون
جانے کیا کیا بول رہا تھا سرحد پیار کتابیں خون
کل میری نیندوں میں چھپ کر جاگ رہا تھا جانے کون
کرن کرن الساتا سورج پلک پلک کھلتی نیندیں
دھیمے دھیمے بکھر رہا ہے ذرہ ذرہ جانے کون