دوست کے نام خط لکھ کر اسے شہر کی دیواروں پر طرح طرح کے اشتہارات اور نعرے بازی سے جو ماحولیاتی آلودگی بڑھ رہی ہے اسکے اثرات سے آ گاہ کیجیے؟
Answers
Answered by
2
Explanation:
احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاج پاکستان میں بھی ہوا۔ شرکا، ظاہر ہے جن میں سول سوسائٹی کے لوگ آگے آگے تھے، بڑی شدومد سے ماحول کی تبدیلی کے بارے میں بات کر رہے تھے۔
ان کی باتوں کا مقصد جو کچھ میں اخذ کر سکی وہ یہ ہی تھا کہ اس معاملے کے بارے میں لوگوں میں آ گہی نہیں خاص کر دیہات میں، تو ہمیں آگہی پھیلانی ہے۔
ان کی بات بالکل بجا ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک ایسا عمل ہے جس کے بارے میں معلومات ہوں یا نہ ہوں یہ عمل وقوع پذیر ہو کے رہتا ہے اور ارتقاء کے عمل میں یہ تبدیلی ایک بڑا اہم کردار ادا کرتی ہے۔
اس وقت ہماری تشویش کی وجہ کچھ اور ہے۔ اسی کی دہائی سے آلودگی کا شور مچانے والوں نے اتنا تو سمجھا ہی دیا ہے کہ یہ آلودگی کوئی بڑا مسئلہ کھڑا کرے گی۔ برسوں کے اندر ہی وہ مسئلہ سامنے آ کھڑا ہوا ہے
Answered by
0
........................
Similar questions