World Languages, asked by parveennoor72, 5 months ago

ایک حادثہ جو بھلایا نہیں جاتا مضمون لکھے. ​

Answers

Answered by anjelinadebbarma1
1

Answer:

Protons have positive charge

Elecrrosn have negative charge

Neutrons have no charge.

.

.

.

Sorry I don't understand the language 〒_〒

Answered by riyahussain92
0

Answer:

’ایک دن جب میں حادثے کے مقام پر پہنچی تو آٹھ دس گاڑیاں وہاں پہلے ہی رکی ہوئی تھیں اور اس ٹریفک حادثے میں ایک فیملی بری طرح زخمی تھی۔ جبکہ وہاں موجود لوگ کھڑے تصویریں اور ویڈیوز بنا رہے تھے۔

میں نے وہاں موجود لوگوں سے پوچھا کہ کسی نے ہیلپ لائن یا ریسکیو کو کال کی ہے؟ جس پر مجھے نفی میں جواب ملا۔ تاہم ایک عورت بچے کو گود میں پکڑے بیٹھی تھیں جو زخمی تھا۔ میں نے پوچھا کہ آپ اس کی کچھ لگتی ہیں تو انھوں نے بتایا کہ نہیں ہم تو حادثہ دیکھ کر رکے ہیں۔ تھوڑی ہی دور اس بچے کے والد سڑک پر زخمی حالت میں پڑے تھے۔

میں نے بچے اور والد کو اپنی گاڑی میں ڈالا تاکہ انھیں قریبی مقام پر ابتدائی طبی امداد دی جا سکے۔ چونکہ میں اپنے ڈرائیور کے ہمراہ سفر کر رہی تھی تو میرے لیے مشکل تھا کہ میں اکیلے باپ اور بیٹے کو زخمی حالات میں سنبھالتی۔ میں نے وہاں موجود لوگوں سے کہا کوئی ایک بندہ ساتھ آجائے، ہم انھیں ہسپتال تک چھوڑ آئیں۔

میری اس درخواست پر کوئی آگے نہیں آیا بلکہ مجھے یاد ہے کہ ایک شخص نے جواب دیا کہ میں نے دور جانا ہے مجھے دیر ہو جائے گی۔‘ یہ ایک ایسا حادثہ تھا جو بھلایا نہیں جا سکتا

Similar questions