نوٹ: مغل بادشاہوں پر نوٹ لکھیں۔
Answers
Answered by
2
Answer:
برادری میں مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام رہا اور اس شخص کا نام عالمگیر اورنگزیب تھا۔ انڈین افراد کے درمیان اورنگزیب کی تصویر ایک سخت گیر مذہبی ذہنیت والے بادشاہ کی ہے جو ہندوؤں سے نفرت کرتا تھا اور جس نے اپنے بڑے بھائی دارا شکوہ کو بھی اپنے سیاسی مفاد کے لیے نہیں بخشا۔
علاوہ ازیں اس نے اپنے معمر والد شاہجہاں کو ان کی زندگی کے آخری ساڑھے سات سال تک آگرہ کے قلعے میں قید رکھا۔
پاکستان کے ایک ڈرامہ نگار شاہد ندیم نے لکھا ہے کہ 'تقسیم ہند کے بیج اُسی وقت بو دیے گئے تھے جب اورنگزیب نے اپنے بھائی دارا کو شکست دی تھی۔
’انڈیا کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے بھی سنہ 1946 میں شائع ہونے والی اپنی کتاب 'ڈسکوری آف انڈیا' میں اورنگزیب کو ایک مذہبی اور قدامت پسند شخص کے طور پر پیش کیا ہے۔
انڈیا میں مغل بادشاہوں کے بارے میں مزید پڑھیے
’تاج محل مغل لٹیروں کی نشانی ہے‘
بہادر شاہ ظفر دلوں پر آج بھی حکمران
انڈین ریاست میں مغل تاریخ خارج
لیکن حال ہی میں ایک امریکی تاریخ داں آڈرے ٹرسچکی نے اپنی تازہ کتاب 'اورنگزیب، دا مین اینڈ دا متھ' میں بتایا ہے کہ یہ خیال غلط ہے کہ اورنگزیب نے مندروں کو اس لیے مسمار کروایا کیونکہ وہ ہندوؤں سے نفرت کرتا تھا۔
ٹرسچکی نیوارک کی رٹجرس یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا کی تاریخ پڑھاتی ہیں۔ وہ لکھتی ہیں کہ اورنگزیب کی اس شبیہ کے لیے انگریزوں کے زمانے کے مؤرخ ذمہ دار ہیں جو انگریزوں کی 'پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو' کی پالیسی کے تحت ہندو مسلم مخاصمت کو فروغ دیتے تھے۔
اس کتاب میں وہ یہ بھی بتاتی ہیں کہ اگر اورنگزیب کی حکمرانی 20 سال کم ہوتی تو جدید مورخوں نے ان کا مختلف ڈھنگ سے تجزیہ کیا ہوتا۔
ہندوستان پر 49 سال حکومت
Explanation:
✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
Similar questions