مضمون کرونا وائرس کے تعیلم پر اثرات لکھیں
Answers
Explanation:
شروع کیا تو وہ سی پی آر یا دیگر جان بچانے کے طریقوں کی پریکٹش کرتے ہوئے اپنے اساتذہ سے عملی تجاویز ان کی موجودگی میں ہی لے سکتی تھی۔ مگر پھر کورونا وائرس کی وبا آئی اور ان کی کلاسز آن لائن منتقل ہو گئیں۔
مگر اساتذہ کی بہترین کوششوں کے باوجود وہ آن لائن کلاسز کو پسند نہیں کرتیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ’جب آپ اپنے گھر میں ہوتے ہیں تو پڑھائی پر توجہ مرکوز کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ وہ (اساتذہ) آپ کو دیکھ ہی نہیں سکتے۔‘
وہ کہتی ہیں کہ گھر میں رہتے ہوئے آپ یہ سوچ پر اپنا موبائل اٹھاتے ہیں کہ صرف چند سیکنڈز میں اسے دیکھ کر واپس رکھ دیں گے مگر پھر اس کام میں دس منٹ صرف ہو جاتے ہیں اور پتا بھی نہیں چلتا۔
بیتھنی ان طلبہ میں سے ایک ہیں جنھوں نے آن لائن کلاسز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ان کی جانب سے اپنے خیالات کا اظہار ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب دنیا بھر کے بیشتر ممالک کی طرح انگلینڈ میں بھی تمام تر تعلیمی سرگرمیوں کو آن لائن منتقل کیا جا رہا ہے۔
آن لائن کلاسز لیتے ہوئے آپ کو مشکلات پیش آ سکتی ہیں مگر ہم یہاں وہ پانچ تجاویز رکھ رہے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر آپ بہتر انداز میں گھر رہ کر تعلیمی سلسلہ جاری رکھ سکتے ہیں۔
اپنے کمرے کو منظم کریں