Art, asked by sehrishnaeem284, 5 months ago

بجلی کی بچت کے طریقے​

Answers

Answered by papakiprincess2429
1

Answer:

ہمارے ملک میںکئی سالوںسے لوڈشیڈنگ کاایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ گرمیوںمیںتو یہ مسئلہ شدت اختیار کرجاتا ہے جبکہ سرد موسم میںبھی کبھی کبھار مختلف وجوہات جیسے کہ بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوںکو گیس کی ترسیل میںکمی یا مرمت کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے۔ایک طرف جہاں حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے پر کام کررہی ہے، آپ بھی توانائی کی بچت کے ذریعے صورت حال کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ آج ہم آپ کی خدمت میں بجلی کی بچت کے چند آسان اور مفید مشورے پیش کررہے ہیں، جن پر بآسانی عمل کیا جاسکتا ہے۔

Similar questions