History, asked by mfaizan89, 2 months ago

غزنوی دور حکومت کب تک محیط ہے​

Answers

Answered by Rizakhan678540
11

Answer:

سلطنت غزنویہ 976ء سے 1186ء تک قائم ایک حکومت تھی جس کا دار الحکومت افغانستان کا شہر غزنی تھا۔ اس کا سب سے مشہور حکمران محمود غزنوی تھا جس نے ہندوستان پر 17 حملے کیے اور سومنات پر حملہ کرکے بطور بت شکن خود کو تاریخ میں امر کر دیا۔

Similar questions