ھجرت کی رات حضرت علی رضی نے جان نثار کی مثال کسے قام کی?
Answers
Answered by
0
Answer:
ھجرت کی رات جب کفار مکہ آپ (صل اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے قتل (ناعوض بلا) کی غرض سے آءے تھے تو حضرت علی علیہ سلام نے آپ (ص) کے جانے کے بعد آپ (ص) کے بستر پر اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے لیٹ گئے اور اس طرح جان نثاری کی ایک اعلی مثال قائم کی..
Similar questions