Math, asked by ik7227036, 4 months ago

- اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلتر ی ہے جس میں سوئی گیس کی فراہمی نہ ہونے کی شکایت​

Answers

Answered by muthusago1984
1

Step-by-step explanation:

اگر سوئی نادررن گیس کا نیٹ ورک آپ کے گھر کے سامنے موجود ہے اور چالو حالت میں ہے تو آپ اپنے گھر کے قریبی ریجنل آفس /سب آفس/سہولت مرکز سے درخواست فارم حاصل کرکے مندرجہ ذیل دستاویزات کے ساتھ جمع کرا سکتے ہیں۔

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی کاپی (لازماً)

گھر کی رجسٹری / فرد کی کاپی (لازماً)

اسی گھر کے بجلی کے بل کی کاپی (ترجیحاً)

ہمسا ئے / محلے دار کے گیس بل کی کاپی (ترجیحاً)

گھریلو گیس کنکشن کی درخواست کی فیس نہیں۔

درخواست فارم مندرجہ ذیل لنک سے ڈاون لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔

اپنی درخواست کی وصولی کی رسید حاصل کریں۔ یہ رسید آپ کی درخواست پر کاروائی کے لئے حوالے کے طور پراستعمال کی جاسکے گی۔

(جہاں پر گیس کی لائن آپ کے گھر کے سامنے موجود نہیں)

اگر آپ کی گلی میں آپ کے گھر کے سامنے سوئی گیس کا نیٹ ورک موجود نہیں ہے تو آپ کو اپنے گھر کے قریبی ریجنل آفس /سب آفس/سہولت مرکز سے گیس نیٹ ورک کی توسیع کا درخواست فارم حاصل کرنا ہوگا۔ فارم مندرجہ ذیل لنک پر بھی موجود ہے۔

درخواست فارم کے تمام متعلقہ خانے درست، واضح اور مکمل طور پر پُر کریں اور اپنے گھر کے قریبی ریجنل آفس /سب آفس/صارفین کا سہولت کا مرکز میں مندرجہ ذیل دستاویزات کے ہمراہ جمع کروایں۔

قومی شناختی کارڈ کی کاپی

ب۔جائیداد کی ملکیت کا ثبوت (رجسٹری یا کوئی اور قانونی دستاویز وغیرہ)

اوپر کی طرف جائیں

گھر کا سروے

اس مرحلے میں کمپنی کا نمائندہ آپ کی باری آنے پر ڈیمانڈ نوٹس جاری کرنے کی تجزیاتی رپورٹ کو تیار کرنے کے لیے آپ کے گھر کاسروے کرے گا۔

کمپنی کا نمائندہ سائٹ کے دورہ کے وقت ہاوس لائن پلان تیار کرے گا تا کہ پتہ چل سکے کہ گیس سپلائی مہیا کرنا تکنیکی طور پر ممکن ہے یا نہیں۔

اوپر کی طرف جائیں

ڈیمانڈ نوٹس کا اجرا

سروے رپورٹ اور تکنیکی جانچ کے بعد آپ کو ڈیمانڈ نوٹس جاری کیا جاسکے گا۔

گھریلو گیس کنکشن کے لئے سیکورٹی اور سروس لائن کے واجبات کا جدول مندرجہ ذیل ہے

Similar questions