History, asked by ZAYANARIF, 3 months ago

آپ کے ہمسائے میں گزشتہ ہفتے کرایہ دار آئے ہیں ۔
جو ہر وقت شور وٹل میں مصروف رہتے ہیں ۔ ایک دن آپ
سہ پہر میں اپنے باغ میں بیٹھ کر جوس پی رہے تھے کہ آپ کو اپنے
عقب میں عجیب و غریب آواز سنائی دی۔ آپ نے مڑ کر دیکھا تو
آپ کے ہمسائے اپنے گھر کا کوڑا آپ کے باغ میں ڈال چکے تھے۔
آپ انھیں خط لے کر بتائے کہ ان کی ان غیر ذمہ دارانہ حرکات
سے آپ کو کن مشکلات کا سامنا ہے اور بطور ہمسایہ انھیں کن باتوں
کا خیال رکھنا چاہیے۔​

Answers

Answered by Rizakhan678540
6

Explanation:

عبادات >> طہارت

سوال نمبر: 17690

عنوان:

اگر چہ طہارت کے بعد میں اپنے عضو مخصوص کو صاف کرتا ہوں کچھ دیر کے بعد پیشاب کا ایک قطرہ باہر آتا ہے۔ یہ بار بار ہوتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں نماز پڑھ سکتاہوں اور قرآن شریف کو اس حالت میں چھوسکتاہوں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

سوال:

Similar questions