مسلمانوں کی تعلیم کا دوسرا دور بیان کرے
Answers
Answered by
1
Answer:
برصغیر میں مسلمان باشاہوں نے عام لوگوں کی تعلیم کے لیے بہت سے مدارس قائم کیے۔ یہ مدارس بادشاہوں کے علاوہ مختلف لوگوں اور عالوں نے بھی جاری کیے تھے۔ ان مدارس کے اخراجات کے لیے مختلف اوقاف جاری کیے تھے کہ مدارس کو چلانے، اساتذہ اور طلبہ کے اخراجات میں کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ یہ مدارس کسی خاص طبقہ یا مذہب کے نہیں تھے۔ بلکہ اس کے دروازے ہر طبقہ اور مذہب کے لیے کھلے ہوئے تھے۔ ان مدارس میں مسلمانوں کے علاوہ ہندو بھی بڑے شوق سے پڑھتے تھے۔ مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد جہاں تنزلی آئی ان میں یہ مدارس بھی تھے۔ جو اب بھی جاری تھے مگر ان کی تعلیم میں جدید تعلم کی بجائے روایتی تعلیم دیتی تھی
Similar questions