آپ کے چچا ایک ساءنسدان ھیں ایک دن آپ ان سے ملنے ان کی لیب میں گۓ . وھاں آپ نے ایک شربت رکھا ھوا دیکھا . بغیر سوچے سمجھے آپ نے وہ پی لیا ۔ جب آپ کو ھوش آیا تو آپ نے خود کو کسی اور ھی دنیا میں پایا ۔ آپ کو سمجھ نھیں آرھی کہ یہ کون سی جگہ ہے ۔ آپ لوگوں اور ان کے لباس کو حیرت سے دیکھ رہے تھے ۔ اچانک ایک شخص آپ کی طرف بڑھا اور آپ کا ہاتھ پکڑ لیا ۔ آپ نے اپنا ہاتھ چھڑانے کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی ۔ وہ شخص آپ کو کہیں اور لے جانا چاہتا تھا ۔ آپ اپنی اور اس شخص کے درمیان ہوہونے والی گفتگو کو مکالمے کی صورت میں لکھیے
Answers
Answered by
2
Answer:
یہ کونسی کلاس کا سبق ہے
اور معافی چاہتی ہو مجھے یہ نہیں آتا
اس مضمون کو انگلش میں پوسٹ کرو تاکہ کوئی تمہارا مدد کر سکے
Similar questions