مہاتما جیوتی راو پھلے کون تھے
Answers
Answer:
Proxima Centauri, the closest star to our own, is still 40,208,000,000,000 km away. (Or about 268,770 AU.) When we talk about the distances to the stars, we no longer use the AU, or Astronomical Unit; commonly, the light year is used
Answer:
ناندیڑ:25فروری۔(ورق تازہ نیوز)بارہویں جماعت کے امتحان میں صبح کے سیشن میں 29 اوردوپہر کے سیشن میں 7 طلباءسمیت 36 طلباءریسٹگیٹ ہوئے ہیں یہ تمام نقل نویسی کرتے ہوئے پکڑے گئے ۔صبح کے سیشن میں جغرافیہ مضمون کے پرچہ میں 20ہزار 125 طلباءنے اندراج کروایا تھا جس میں 19ہزار769 طلباءنے امتحان دیا اور 356 طلباءغیر حاضر تھے۔دوپہر کے سیشن میں علوم سماجیات کے امتحان کےلئے 20ہزار484 طلباءنے اندراج کروایاتھا جس میں 19ہزار691 طلباءنے امتحان دیا اور 793 طلباءغیر حاضرتھے۔
گشتی دستہ نے صبح کے سیشن میں چھاپہ مارکر جغرافیہ پرچہ کے دوران نرسنہہ جونیر کالج عمردری تعلقہ مکھیڑ میں 8 ‘ سیواداس ہائیر سیکنڈری اسکول وسنت نگر کوٹگیال میں8‘ مہاتما پھلے ہائیر سیکنڈری شیکاپور 3‘ پوسٹ بیسک جونیئرکالج گاندھی نگر 4۔ شیواجی ہائیر سیکنڈری اسکول کروڑا 6 ۔ ا س طرح کُل 29 طلباءکو نقل نویسی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیااورانھیں ریسٹیگٹ کردیاگیا۔
دوپہر کے سشن میں شیواجی ہائیر سیکنڈری اسکول کروڑا سے 5طلبا اور ودیا ویکاس ہائیر سیکنڈری اسکول برہاڑی سے 2 طلباءنقل نویسی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔
مہاتما پھلے قرض معافی اسکیم
ضلع کے کسانوں کو1461کروڑ کی قرض معافی ملے گی
ناندیڑ:25فروری۔(ورق تازہ نیوز)مہاتما جیوتی راو پھلے قرض معافی اسکیم کے تحت ضلع میں 2لاکھ19ہزا ر 632 کسا ن اس اسکیم کے اہل قرار دئےے گئے ۔ان کسانوں کو 1461کروڑ36لاکھ روپیوں کی قرض معافی ملے گی ۔اسکیم کاآغاز ضلع کے لوہاتعلقہ کے موضع سونکھیڑ اور اردھاپور تعلقہ کے کامٹھا(بزرگ) سے آغاز ہوگا ۔ مہاتما جیوتی راو پھلے قرض معافی اسکیم کے تحت مذکورہ دیہاتوں کے بقایہ دار کسانوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے ۔ سونکھیڑ کے 261اور کامٹھا بزرگ کے 162 کسانوں کی فہرست حکومت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔جس کی بنیاد پر ان کسانوں کو قرض معافی کاسرٹیفکیٹ دیاجائے گا۔ مذکورہ فہرست گرام پنچایت ‘ بینک برانچ‘آپکی سرکار سیوا کیندر میں جاری کی جائے گی اگر اس میں کوئی نقص پایاگیاتو اس میں ترمیم کی جائے گی ۔ اس طرح کی وضاحت ضلع کلکٹر ڈاکٹر ویپن ایٹنکرنے کی ۔ضلع میں 2لاکھ 19ہزار632 کسانوں میں سے قرض معافی کیلئے اہل قراردئےے کسانوں کی فہرست 28فروری 2020 تک ویب سائٹ پردستیاب ہوجائے گی۔